May 5, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 67

الأَخِلاَّء يَوْمَئِذٍ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلاَّ الْمُتَّقِينَ

اُس دن تمام دوست ایک دوسرے کے دُشمن ہوں گے، سوائے متقی لوگوں کے

آیت ۶۷:  اَلْاَخِلَّآءُ یَوْمَئِذٍم بَعْضُہُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ اِلَّا الْمُتَّقِیْنَ: ’’بہت گہرے دوست اُس دن ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے ‘سوائے متقین کے۔ ‘‘

          دنیا کی تمام دوستیاں اُس دن دشمنیوں میں بدل جائیں گی ‘ سوائے مؤمنین ِصادقین کی باہمی دوستیوں کے۔ 

UP
X
<>