May 5, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 64

إِنَّ اللَّهَ هُوَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ هَذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ

یقینا اﷲ ہی میرا بھی رَبّ ہے، اور تمہارا بھی رَبّ ہے، اس لئے اُس کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے۔‘‘

آیت ۶۴:  اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ رَبِّیْ وَرَبُّکُمْ فَاعْبُدُوْہُ ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ: ’’یقینا اللہ ہی ہے جو میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے‘ پس تم اُسی کی بندگی کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے۔ ‘‘

UP
X
<>