May 4, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 29

بَلْ مَتَّعْتُ هَؤُلاء وَآبَاءهُمْ حَتَّى جَاءهُمُ الْحَقُّ وَرَسُولٌ مُّبِينٌ

(پھر بھی بہت سے لوگ باز نہ آئے) اس کے باوجود میں نے ان کو اور ان کے باپ دادوں کو زندگی کے فائدے دیئے، یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف ہدایت دینے والا پیغمبر آگیا

آیت ۲۹:  بَلْ مَتَّعْتُ ہٰٓؤُلَآءِ وَاٰبَـآءَہُمْ حَتّٰی جَآءَہُمُ الْحَقُّ وَ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌ: ’’ لیکن میں نے ان لوگوں کو اور ان کے آباء و اَجداد کو کچھ سازو سامان دے دیا‘ یہاں تک کہ ان کے پاس آگیا حق اور ایک واضح کر دینے والا رسول۔‘‘

UP
X
<>