May 4, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 30

وَلَمَّا جَاءهُمُ الْحَقُّ قَالُوا هَذَا سِحْرٌ وَإِنَّا بِهِ كَافِرُونَ

اور جب وہ حق ان کے پاس آیا تو وہ کہنے لگے کہ : ’’ یہ تو جادو ہے، اور ہم اس کا انکار کرتے ہیں ۔‘‘

آیت ۳۰:  وَلَمَّا جَآءَہُمُ الْحَقُّ قَالُوْا ہٰذَا سِحْرٌ وَّاِنَّا بِہٖ کٰفِرُوْنَ: ’’ اور جب حق ان کے پاس آیا تو انہوں نے کہا کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کا انکار کرتے ہیں۔‘‘

UP
X
<>