May 4, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 27

إِلاَّ الَّذِي فَطَرَنِي فَإِنَّهُ سَيَهْدِينِ

سوائے اُس ذات کے جس نے مجھے پیداکیا ہے، چنانچہ وہی میری رہنمائی کرتا ہے۔‘‘

آیت ۲۷:  اِلَّا الَّذِیْ فَطَرَنِیْ فَاِنَّہٗ سَیَہْدِیْنِ : ’’سوائے اُس ہستی کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے‘ تو یقینا وہی مجھے راستہ دکھائے گا۔‘‘

UP
X
<>