May 4, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 26

وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ لأَبِيهِ وَقَوْمِهِ إِنَّنِي بَرَاء مِّمَّا تَعْبُدُونَ

اور وہ وقت یاد کرو جب ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا کہ : ’’ میں اُن چیزوں سے بیزار ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو

آیت ۲۶:  وَاِذْ قَالَ اِبْرٰہِیْمُ لِاَبِیْہِ وَقَوْمِہٖٓ اِنَّنِیْ بَرَآءٌ مِّمَّا تَعْبُدُوْنَ: ’’اور یاد کرو جب ابراہیم ؑنے کہا تھا اپنے والد اور اپنی قوم سے کہ یقینا میں بیزار ہوں ان سے جنہیں تم پوجتے ہو۔‘‘

UP
X
<>