May 4, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 25

فَانتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ

نتیجہ یہ ہوا کہ ہم نے اُن سے انتقام لیا، اب دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا؟

آیت ۲۵:  فَانْـتَقَمْنَا مِنْہُمْ فَانْظُرْ کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الْمُکَذِّبِیْنَ : ’’تو ہم نے اُن سے انتقام لیا‘ تو دیکھ لو پھر کیسا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا!‘‘

UP
X
<>