May 18, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 79

اللَّهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الأَنْعَامَ لِتَرْكَبُوا مِنْهَا وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ

اﷲ وہ ہے جس نے تمہارے لئے مویشی پید اکئے، تا کہ اُن میں سے کچھ پر تم سواری کرو، اور اُنہی میں سے وہ بھی ہیں جنہیں تم کھاتے ہو

آیت ۷۹:   اَللّٰہُ الَّذِیْ جَعَلَ لَکُمُ الْاَنْعَامَ لِتَرْکَبُوْا مِنْہَا وَمِنْہَا تَاْکُلُوْنَ: ’’اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لیے چوپائے بنا دیے تا کہ تم سواری کرو ان میں سے بعض پر اور ان میں سے بعض کا تم گوشت بھی کھاتے ہو۔‘‘

UP
X
<>