May 18, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 76

ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ

جاؤ، جہنم کے دروازوں میں ہمیشہ رہنے کیلئے داخل ہو جاؤ، کیونکہ تکبر کرنے والوں کا ٹھکانا بہت ہی بُرا ہے۔‘‘

آیت ۷۶:   اُدْخُلُوْٓا اَبْوَابَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْہَا: ’’اب داخل ہو جائو جہنم کے دروازوں میں‘ اس میں ہمیشہ رہنے کے لیے ۔‘‘

         فَبِئْسَ مَثْوَی الْمُتَکَبِّرِیْنَ : ’’تو یہ بہت ہی ُبرا ٹھکانہ ہے متکبرین ّکا۔‘‘

        اب اگلی آیت میں حضور سے خطاب کر کے آپؐ کی وساطت سے تمام مسلمانوں کو تسلی دی جا رہی ہے.

UP
X
<>