May 17, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 68

أَنتُمْ عَنْهُ مُعْرِضُونَ

جس سے تم منہ موڑے ہوئے ہو

آیت ۶۸:   اَنْتُمْ عَنْہُ مُعْرِضُوْنَ: ’’تم اس سے اعراض کر رہے ہو۔‘‘

        دیکھو! ہمارے یہ رسول تمہارے پاس بہت بڑی اور فیصلہ کن بات لے کر آئے ہیں‘ لیکن تم لوگ ہو کہ مسلسل اس سے اعراض کیے جا رہے ہو۔ 

UP
X
<>