May 3, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 38

إِنَّكُمْ لَذَائِقُوا الْعَذَابِ الأَلِيمِ

چنانچہ (اُن سے کہا جائے گا کہ :) ’’ تم سب کو دردناک عذاب کا مزہ چکھنا ہوگا

آیت۳۸   اِنَّکُمْ لَذَآئِقُوا الْعَذَابِ الْاَلِیْمِ: ’’اب تمہیں یقینا دردناک عذاب کا مزہ چکھنا ہو گا۔‘‘ 

UP
X
<>