May 2, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 37

بَلْ جَاء بِالْحَقِّ وَصَدَّقَ الْمُرْسَلِينَ

حالانکہ وہ (پیغمبر) حق لے کر آئے تھے، اور اُنہوں نے دوسرے پیغمبروں کی تصدیق کی تھی !

آیت۳۷   بَلْ جَآءَ بِالْحَقِّ وَصَدَّقَ الْمُرْسَلِیْنَ: ’’بلکہ وہ تو حق لے کر آئے اور انہوں نے تصدیق کی تمام رسولوں ؑکی!‘‘

UP
X
<>