May 3, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 35

إِنَّهُمْ كَانُوا إِذَا قِيلَ لَهُمْ لا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ يَسْتَكْبِرُونَ

ان کا حال یہ تھا کہ جب ان سے یہ کہا جاتا کہ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو یہ اَکڑ دِکھاتے تھے

آیت ۳۵   اِنَّہُمْ کَانُوْٓا اِذَا قِیْلَ لَہُمْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ یَسْتَکْبِرُوْنَ : ’’ان کا معاملہ یہ تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو وہ استکبار کرتے تھے۔‘‘

        جب بھی ان کے سامنے کلمہ توحید لَا اِلٰـہَ اِلاَّ الله کا ذکر کیا جاتا تو وہ اپنے گھمنڈ میں اس کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔

UP
X
<>