قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 34
إِنَّا كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ
ہم مجرموں کے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں
آیت ۳۴ اِنَّا کَذٰلِکَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ: ’’یقینا ہم مجرموں کے ساتھ ایسے ہی کیا کرتے ہیں۔‘‘