May 3, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 58

سَلامٌ قَوْلاً مِن رَّبٍّ رَّحِيمٍ

رحمت والے پروردگار کی طرف سے اُنہیں سلام کہا جائے گا

آیت ۵۸    سَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ: ’’ سلام کہا جائے گا ربّ ِرحیم کی طرف سے۔‘‘

        جنت میں اللہ کی طرف سے ان کے لیے سلامتی کے پیغامات آتے رہیں گے۔ 

UP
X
<>