May 2, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 57

لَهُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ وَلَهُم مَّا يَدَّعُونَ

وہاں ان کے لئے میوے ہوں گے، اور انہیں ہر وہ چیز ملے گی جو وہ مانگوائیں گے

آیت ۵۷    لَہُمْ فِیْہَا فَاکِہَۃٌ وَّلَہُمْ مَّا یَدَّعُوْنَ: ’’اس میں ان کے لیے تمام میوے ہوں گے اور ان کے لیے ہروہ شے ہو گی جو وہ طلب کریں گے۔‘‘ 

UP
X
<>