May 17, 2024

قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 62

سُنَّةَ اللَّهِ فِي الَّذِينَ خَلَوْا مِن قَبْلُ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ اللَّهِ تَبْدِيلاً

یہ اﷲ کا وہ معمول ہے جس پر اُن لوگوں کے معاملے میں بھی عمل ہوتا رہا ہے جو پہلے گذر چکے ہیں ۔ اور تم اﷲ کے معمول میں کوئی تبدیلی ہر گز نہیں پاؤ گے

آیت ۶۲     سُنَّۃَ اللّٰہِ فِی الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ: ’’ اللہ کی یہی ُسنت ّرہی ہے ان لوگوں کے بارے میں بھی جو پہلے گزر چکے ہیں۔‘‘

        وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّۃِ اللّٰہِ تَبْدِیْلًا: ’’اور تم ہر گز نہیں پاؤ گے اللہ کے طریقے میں کوئی تبدیلی۔‘‘

UP
X
<>