May 17, 2024

قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 63

يَسْأَلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ اللَّهِ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا

لوگ تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔ کہہ دو کہ اُس کا علم تو اﷲ ہی کے پاس ہے۔ اور تمہیں کیا پتہ شایدقیامت قریب ہی آگئی ہو

آیت ۶۳     یَسْئَلُکَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَۃِ: ’’(اے نبی !) لوگ آپ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں۔‘‘

        قُلْ اِنَّمَا عِلْمُہَا عِنْدَ اللّٰہِ: ’’ کہہ دیجیے کہ اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے۔‘‘

        وَمَا یُدْرِیْکَ لَعَلَّ السَّاعَۃَ تَـکُوْنُ قَرِیْبًا: ’’اور تمہیں کیا معلوم، شاید کہ قیامت قریب ہی آچکی ہو۔‘‘ 

UP
X
<>