May 18, 2024

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 34

ذُرِّيَّةًۢ بَعْضُهَا مِنْۢ بَعْضٍ ۭ وَاللّٰهُ سَمِيْعٌ عَلِيْمٌ

یہ ایسی نسل تھی جس کے افراد (نیکی اور اخلاص میں) ایک دوسرے سے ملتے جلتے تھے ۔ اور اﷲ (ہر ایک کی بات) سننے والا ہے، ہر چیز کا علم رکھتا ہے

 آیت 34:    ذُرِّیَّۃً بَعْضُہَا مِنْ بَعْضٍ:  «یہ ایک دوسرے کی اولاد سے ہیں۔»

            حضرت نوح حضرت آدم کی اولاد سے ہیں‘ حضرت ابراہیم حضرت نوح کی اولاد سے ہیں ‘ اور پھر حضرت ابراہیم کا پورا خاندان بنی اسماعیل ‘ بنی اسرائیل اور آلِ عمران ان کی اولاد میں سے ہیں۔

             وَاللّٰہُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ:  «اور اللہ سننے والا‘ جاننے والا ہے۔» 

UP
X
<>