May 3, 2024

قرآن کریم > العنكبوت >sorah 29 ayat 62

اللَّهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاء مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ لَهُ إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ

اﷲ اپنے بندوں میں سے جس کیلئے چاہتاہے، رزق میں کشادگی کر دیتا ہے، اور جس کیلئے چاہتا ہے، تنگی کر دیتا ہے۔ یقینا اﷲ ہر چیز کا مکمل علم رکھتا ہے

آیت ۶۲   اَللّٰہُ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِہٖ وَیَقْدِرُ لَہٗ: ’’اللہ ہی رزق کشادہ کرتا ہے جس کے لیے چاہتاہے اپنے بندوں میں سے اور (جس کے لیے چاہتا ہے) اسے نپاتلا ُدیتا ہے۔‘‘

      اِنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیْمٌ: ’’یقینا اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔‘‘

UP
X
<>