May 19, 2024

قرآن کریم > العنكبوت >sorah 29 ayat 34

إِنَّا مُنزِلُونَ عَلَى أَهْلِ هَذِهِ الْقَرْيَةِ رِجْزًا مِّنَ السَّمَاء بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ

اس بستی کے باشندے جو بدکاریاں کرتے رہے ہیں ، اُن کی وجہ سے ہم ان پر آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں ۔‘‘

آیت۳۴   اِنَّا مُنْزِلُوْنَ عَلٰٓی اَہْلِ ہٰذِہِ الْقَرْیَۃِ رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا کَانُوْا یَفْسُقُوْنَ: ’’ہم نازل کرنے والے ہیں اس بستی والوں پر ایک عذاب آسمان سے، بسبب اس فسق و فجور کے جو وہ کر رہے تھے۔‘‘

UP
X
<>