May 19, 2024

قرآن کریم > القصص >sorah 28 ayat 74

وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ أَيْنَ شُرَكَائِيَ الَّذِينَ كُنتُمْ تَزْعُمُونَ

اور وہ دن (نہ بھولو) جب وہ ان (مشرکوں ) کو پکارے گا، اور کہے گا کہ :’’ کہاں ہیں (خدائی میں ) میرے وہ شریک جن کا تم دعویٰ کیا کرتے تھے؟

آیت ۷۴   وَیَوْمَ یُنَادِیْہِمْ فَیَقُوْلُ اَیْنَ شُرَکَآئِیَ الَّذِیْنَ کُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ: ’’اور جس دن وہ انہیں پکارے گا اور پوچھے گا کہ کہاں ہیں میرے وہ شریک جن کا تم لوگوں کو زعم تھا؟‘‘ 

UP
X
<>