May 19, 2024

قرآن کریم > القصص >sorah 28 ayat 73

وَمِن رَّحْمَتِهِ جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لِتَسْكُنُوا فِيهِ وَلِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

یہ تو اُسی نے اپنی رحمت سے تمہارے لئے رات بھی بنائی اور دن بھی، تاکہ تم اُس میں سکون حاصل کرو، اور اِس میں اﷲ کا فضل تلاش کرو، اور تاکہ تم شکر اَدا کرو

آیت ۷۳   وَمِنْ رَّحْمَتِہٖ جَعَلَ لَـکُمُ الَّـیْلَ وَالنَّہَارَ لِتَسْکُنُوْا فِیْہِ وَلِتَـبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِہٖ وَلَـعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ: ’’اور اُس کی رحمت (کے مظاہر) میں سے ہے کہ اُس نے تمہارے لیے رات اور دن بنائے تا کہ اس (رات ) میں تم لوگ آرام کرو اور (دن میں) اس کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم (اُس کی ان نعمتوں کا) شکر ا دا کرو۔‘‘ 

UP
X
<>