May 19, 2024

قرآن کریم > القصص >sorah 28 ayat 40

فَأَخَذْنَاهُ وَجُنُودَهُ فَنَبَذْنَاهُمْ فِي الْيَمِّ فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظَّالِمِينَ

اس لئے ہم نے اُس کو اور اُس کے لشکروں کو پکڑ میں لے کر سمندر میں پھینک دیا۔ اب دیکھ لو کہ ظالموں کا انجام کیسا ہوا

آيت ۴۰  فَاَخَذْنٰہُ وَجُنُوْدَہٗ فَنَبَذْنٰہُمْ فِی الْیَمِّ: ’’اور ہم نے پکڑ لیا اُس کو بھی اور اس کے لشکروں کو بھی، پھر ہم نے پھینک دیا انہیں سمندر میں ۔ ‘‘

      فَانْظُرْ کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الظّٰلِمِیْنَ: ’’تو دیکھ لو، کیا انجام ہوا ظالموں کا!‘‘

UP
X
<>