May 20, 2024

قرآن کریم > القصص >sorah 28 ayat 39

وَاسْتَكْبَرَ هُوَ وَجُنُودُهُ فِي الأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ إِلَيْنَا لا يُرْجَعُونَ

غرض یہ کہ اُس نے اور اُس کے لشکروں نے زمین میں ناحق گھمنڈ کیا، اور یہ سمجھ بیٹھے کہ اُنہیں ہمارے پاس واپس نہیں لایا جائے گا

آیت ۳۹   وَاسْتَکْبَرَ ہُوَ وَجُنُوْدُہٗ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَظَنُّوْٓا اَنَّہُمْ اِلَیْنَا لَا یُرْجَعُوْنَ: ’’اور زمین میں نا حق تکبر کیا اُس نے بھی ا ور اُس کے لشکروں نے بھی، اور انہوں نے سمجھا کہ وہ ہماری طرف لوٹائے نہیں جائیں گے۔‘‘ 

UP
X
<>