May 19, 2024

قرآن کریم > القصص >SORAH 28 AYAT 34

وَأَخِي هَارُونُ هُوَ أَفْصَحُ مِنِّي لِسَانًا فَأَرْسِلْهُ مَعِيَ رِدْءًا يُصَدِّقُنِي إِنِّي أَخَافُ أَن يُكَذِّبُونِ

اور میرے بھائی ہارون کی زبان مجھ سے زیادہ صاف ہے، اس لئے اُن کو بھی میرے ساتھ مددگار بنا کر بھیج دیجئے کہ وہ میری تائید کریں ۔ مجھے اندیشہ ہے کہ وہ لوگ مجھے جھٹلائیں گے۔‘‘

آیت ۳۴   وَاَخِیْ ہٰرُوْنُ ہُوَ اَفْصَحُ مِنِّیْ لِسَانًا فَاَرْسِلْہُ مَعِیَ رِدْاً یُّصَدِّقُنِیْٓ: ’’اور میرا بھائی ہارون مجھ سے زیادہ فصیح زبان والا ہے، تو اسے میرے ساتھ مددگار کے طو رپر بھیج تاکہ وہ میری تصدیق کرے۔ ‘‘

      اِنِّیْٓ اَخَافُ اَنْ یُّکَذِّبُوْنِ: ’’ مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے۔ ‘‘ 

UP
X
<>