May 20, 2024

قرآن کریم > القصص >sorah 28 ayat 33

قَالَ رَبِّ إِنِّي قَتَلْتُ مِنْهُمْ نَفْسًا فَأَخَافُ أَن يَقْتُلُونِ

موسیٰ نے کہا :’’ میرے پروردگار ! میں نے اُن کا ایک آدمی قتل کر دیا تھا، اس لئے مجھے ڈرہے کہ وہ مجھے قتل نہ کردیں

آیت ۳۳   قَالَ رَبِّ اِنِّیْ قَتَلْتُ مِنْہُمْ نَفْسًا فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِ: ’’اُس نے کہا : پروردگار! میں نے ان میں سے ایک شخص کو قتل کر دیا تھا، چنانچہ مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے۔ ‘‘

      اگر میں مصر پہنچ کر خاموشی سے کسی جگہ آباد ہو جاؤں تو شاید محفوظ رہ سکوں ، لیکن اگر میں سیدھا فرعون کے دربار میں چلا گیا تواندیشہ ہے کہ فوری طو ر پر میرے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا اور مجھے قتل کر دیا جائے گا۔ 

UP
X
<>