May 18, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 69

أَمْ لَمْ يَعْرِفُوا رَسُولَهُمْ فَهُمْ لَهُ مُنكِرُونَ 

یا یہ اپنے پیغمبر کو (پہلے سے) جانتے ہی نہیں تھے، اس وجہ سے ان کا انکار کر رہے ہیں؟

 آیت ۶۹: اَمْ لَمْ یَعْرِفُوْا رَسُوْلَہُمْ فَہُمْ لَہُ مُنْکِرُوْنَ: «کیا انہوں نے اپنے رسول کو پہچانا نہیں، تو اس لیے وہ اس سے مغائرت محسوس کرتے ہیں!» 

UP
X
<>