May 18, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 64

حَتّيٰٓ اِذَآ اَخَذْنَا مُتْرَفِيْهِمْ بِالْعَذَابِ اِذَا هُمْ يَجْــئَــرُوْنَ

یہاں تک کہ جب ہم اُن کے دولت مند لوگوں کو عذاب میں پکڑ لیں گے تو وہ ایک دم بلبلا اُٹھیں گے

 آیت ۶۴: حَتّٰیٓ اِذَآ اَخَذْنَا مُتْرَفِیْہِمْ بِالْعَذَابِ اِذَا ہُمْ یَجْئَرُوْنَ: «یہاں تک کہ جب ہم ان کے خوشحال لوگوں کو عذاب میں پکڑیں گے تو اس وقت وہ چیخیں چلائیں گے۔» 

UP
X
<>