May 18, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 49

وَلَقَدْ اٰتَيْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُوْنَ

اور موسیٰ کو ہم نے کتاب عطا فرمائی، تاکہ اُن کے لوگ رہنمائی حاصل کریں

 آیت ۴۹: وَلَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَی الْکِتٰبَ لَعَلَّہُمْ یَہْتَدُوْنَ: «اور ہم نے موسى کو کتاب دی تا کہ وہ ہدایت پائیں۔» 

UP
X
<>