May 18, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 48

فَـكَذَّبُوْهُمَا فَكَانُوْا مِنَ الْمُهْلَكِيْنَ

اس طرح انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا، اور آخر کار وہ بھی اُن لوگوں سے جاملے جنہیں ہلاک کیا گیا تھا

 آیت ۴۸: فَکَذَّبُوْہُمَا فَکَانُوْا مِنَ الْمُہْلَکِیْنَ: «تو انہوں نے ان دونوں کو جھٹلا دیا اور ہو گئے ہلاک ہونے والوں میں سے۔» 

UP
X
<>