May 18, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 46

إِلَى فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَاسْتَكْبَرُوا وَكَانُوا قَوْمًا عَالِينَ 

پھر ہم نے موسیٰ اور اُن کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیوں اور واضح ثبوت کے ساتھ فرعون اور اُس کے سرداروں کے پاس بھیجا تو انہوں نے گھمنڈ کا مظاہر ہ کیا، اور وہ بڑے تکبر والے لوگ تھے 

 آیت ۴۶: اِلٰی فِرْعَوْنَ وَمَلَاَهِ فَاسْتَکْبَرُوْا وَکَانُوْا قَوْمًا عَالِیْنَ: «فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف، تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ بڑے سر کش لوگ تھے۔» 

UP
X
<>