May 18, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 45

ثُمَّ اَرْسَلْنَا مُوْسٰى وَاَخَاهُ هٰرُوْنَ بِاٰيٰتِنَا وَ سُلْطٰنٍ مُّبِيْنٍ

پھر بھیجا ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں دے کر اور کھلی سند.

 آیت ۴۵: ثُمَّ اَرْسَلْنَا مُوْسٰی وَاَخَاہُ ہٰرُوْنَ بِاٰیٰتِنَا وَسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ: «پھر ہم نے بھیجا موسی ٰ اور اُس کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیوں اور روشن سند کے ساتھ۔» 

UP
X
<>