May 18, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 43

مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَمَا يَسْتَاْخِرُوْنَ

کوئی اُمت نہ اپنے معین وقت سے پہلے جاسکتی ہے، نہ اُس کے بعد ٹھہر سکتی ہے

 آیت ۴۳: مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّۃٍ اَجَلَہَا وَمَا یَسْتَاْخِرُوْنَ: «کوئی قوم بھی نہ اپنے مقررہ وقت سے آگے بڑھ سکی اور نہ ہی اسے مؤخر کر سکی۔» 

UP
X
<>