May 18, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 42

ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قُرُوْنًا اٰخَرِيْنَ

اس کے بعد ہم نے دوسری نسلیں پیداکیں

 آیت ۴۲: ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْ بَعْدِہِمْ قُرُوْنًا اٰخَرِیْنَ: «پھر اُن کے بعد ہم نے اور بہت سی قومیں پیدا کیں۔» 

UP
X
<>