May 4, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 40

قَـالَ عَمَّا قَلِيْلٍ لَّيُصْبِحُنَّ نٰدِمِيْنَ

اﷲ نے فرمایا : ’’ اب تھوڑی ہی دیر کی بات ہے کہ یہ لوگ پچھتاتے رہ جائیں گے۔‘‘

 آیت ۴۰: قَالَ عَمَّا قَلِیْلٍ لَّیُصْبِحُنَّ نٰدِمِیْنَ: «اللہ نے فرمایا کہ کچھ ہی دیر میں یہ لازماً ہو جائیں گے پچھتانے والے۔» 

UP
X
<>