May 5, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 39

قَالَ رَبِّ انصُرْنِي بِمَا كَذَّبُونِ 

پیغمبر نے کہا : ’’ یا رَبّ ! ان لوگوں نے مجھے جس طرح جھوٹا بنایا ہے، اُس پر تو ہی میری مدد فرما۔‘‘

 آیت ۳۹: قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ بِمَا کَذَّبُوْنِ: «اُس (رسول) نے کہا: پروردگار! تو میری مدد فرما اس تکذیب کے مقابلے میں جو انہوں نے میری کی ہے۔» 

UP
X
<>