May 5, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 38

إِنْ هُوَ إِلاَّ رَجُلٌ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا وَمَا نَحْنُ لَهُ بِمُؤْمِنِينَ 

(رہا یہ شخص، تو) یہ اور کچھ نہیں ، ایک ایسا آدمی ہے جس نے اﷲ پر جھوٹا بہتان گھڑا ہے، اور ہم اس پر ایمان لانے والے نہیں ہیں ۔‘‘

 آیت ۳۸: اِنْ ہُوَ اِلَّا رَجُلُ افْتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا: «یہ نہیں ہے مگر ایک ایسا شخص جس نے جھوٹ باندھا ہے اللہ پر»

            اس نے اپنی نبوت و رسالت کے بارے میں جھوٹ گھڑ کر اللہ سے منسوب کر دیا ہے۔

            : وَّمَا نَحْنُ لَہُ بِمُؤمِنِیْنَ: «اور ہم اس کی بات ماننے والے نہیں ہیں۔» 

UP
X
<>