May 5, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 37

اِنْ هِىَ اِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوْتُ وَنَحْيَا وَمَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِيْنَ

زندگی تو اس دنیوی زندگی کے سوا کوئی اور نہیں ہے، (یہیں ) ہم مرتے اور جیتے ہیں ، اور ہمیں دوبارہ زندہ نہیں کیاجاسکتا

 آیت ۳۷: اِنْ ہِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا نَمُوْتُ وَنَحْیَا وَمَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِیْنَ: «یہ کچھ نہیں ہے مگر بس ہماری دنیا کی زندگی (ہی اصل زندگی) ہے، ہم خود ہی مرتے ہیں اور خود ہی زندہ رہتے ہیں، اور ہم (دوبارہ) اُٹھائے جانے والے نہیں ہیں۔» 

UP
X
<>