May 5, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 36

هَـيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوْعَدُوْنَ

جس بات سے تمہیں ڈرایا جارہا ہے، وہ تو بہت ہی بعید بات ہے، سمجھ سے بالکل ہی دور !

 آیت ۳۶: ہَیْہَاتَ ہَیْہَاتَ لِمَا تُوْعَدُوْنَ: «نا ممکن! بالکل نا ممکن ہے یہ بات، جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے!» 

UP
X
<>