May 17, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 109

إِنَّهُ كَانَ فَرِيقٌ مِّنْ عِبَادِي يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ 

میرے بندوں میں سے ایک جماعت یہ دُعا کرتی تھی کہ : ’’ اے ہمارے پروردگار ! ہم ایمان لے آئے ہیں ، پس ہمیں بخش دیجئے، اور ہم پر رحم فرمائیے، اور آپ سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم فرمانے والے ہیں ۔‘‘

 آیت ۱۰۹: اِنَّہُ کَانَ فَرِیْقٌ مِّنْ عِبَادِیْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ: «یقینا میرے بندوں میں کچھ وہ لوگ بھی تھے جو کہا کرتے تھے کہ اے ہمارے پروردگار! ہم ایمان لے آئے ہیں، بس تُو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، اور تو تمام رحم کرنے والوں سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔» 

UP
X
<>