May 17, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 108

قَالَ اخْسَؤُوا فِيهَا وَلا تُكَلِّمُونِ 

اﷲ فرمائے گا : ’’ اسی (دوزخ) میں ذلیل ہو کر پڑے رہو، اور مجھ سے بات بھی نہ کرو

 آیت ۱۰۸: قَالَ اخْسَؤا فِیْہَا وَلَا تُکَلِّمُوْنِ: «اللہ فرمائے گا: اب تم ذلیل وخوار ہو کر اسی میں پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو!» 

UP
X
<>