May 19, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 33

وَهُوَ الَّذِيْ خَلَقَ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ۭ كُلٌّ فِيْ فَلَكٍ يَّسْبَحُوْنَ

اور وہی (اﷲ) ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند پیداکئے۔ سب کسی نہ کسی مدار میں تیر رہے ہیں

آیت۳۳:  وَہُوَ الَّذیْ خَلَقَ الَّیْلَ وَالنَّہَارَ وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ:   «اور وہی ہے جس نے پیدا کیا رات، دن، سورج اور چاند کو۔»

            کُلٌّ فِیْ فَلَکٍ یَّسْبَحُوْنَ:   «یہ سب کے سب اپنے اپنے مدار میں تیر رہے ہیں۔» 

UP
X
<>