May 19, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 28

يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلا يَشْفَعُونَ إِلاَّ لِمَنِ ارْتَضَى وَهُم مِّنْ خَشْيَتِهِ مُشْفِقُونَ 

وہ اُن کی تمام اگلی پچھلی باتوں کو جانتا ہے، اور وہ کسی کی سفارش نہیں کر سکتے، سوائے اُ س کے جس کیلئے اﷲ کی مرضی ہو، اور وہ اُس کے خوف سے سہمے رہتے ہیں

 آیت ۲۸:  یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْہِمْ وَمَا خَلْفَہُمْ:   «وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے»

            وَلَا یَشْفَعُوْنَ اِلَّا لِمَنِ ارْتَضٰی وَہُمْ مِّنْ خَشْیَتِہِ مُشْفِقُوْنَ:   «اور وہ شفاعت نہیں کریں گے سوائے اس کے جس کے لیے وہ راضی ہو گا، اور وہ تو خود اس کے خوف سے لرزاں و ترساں رہتے ہیں۔» 

UP
X
<>