May 19, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 27

لا يَسْبِقُونَهُ بِالْقَوْلِ وَهُم بِأَمْرِهِ يَعْمَلُونَ 

وہ اُس سے آگے بڑھ کر کوئی بات نہیں کرتے، اور وہ اُسی کے حکم پر عمل کرتے ہیں

 آیت ۲۷:  لَا یَسْبِقُوْنَہُ بِالْقَوْلِ وَہُمْ بِاَمْرِہِ یَعْمَلُوْنَ:   «وہ سبقت نہیں کرتے اس سے بات میں، اور وہ اس کے حکم ہی کی تعمیل کرتے ہیں۔»

            فرشتے اللہ تعالیٰ کے آگے بڑھ کر بات نہیں کرتے۔ وہ اللہ کے احکام کے منتظر رہتے ہیں اور اس کے ہر فرمان کی تعمیل کرتے ہیں۔

UP
X
<>