May 19, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 25

وَمَآ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا نُوْحِيْٓ اِلَيْهِ اَنَّهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنَا فَاعْبُدُوْنِ 

اور تم سے پہلے ہم نے کوئی ایسا رسول نہیں بھیجا جس پر ہم نے یہ وحی نازل نہ کی ہو کہ : ’’ میرے سوا کوئی خدا نہیں ہے، لہٰذا میری عبادت کرو۔‘‘

 آیت ۲۵:  وَمَآ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِکَ مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا نُوْحِیْٓ اِلَیْہِ اَنَّہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنَا فَاعْبُدُوْنِ:   «اور ہم نے آپ سے پہلے کوئی رسول نہیں بھیجا مگر اُس کی طرف یہی وحی کرتے تھے کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں، پس میری ہی بندگی کرو۔» 

UP
X
<>