May 19, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 23

لا يُسْأَلُ عَمَّا يَفْعَلُ وَهُمْ يُسْأَلُونَ 

وہ جو کچھ کرتا ہے، اُس کا کسی کو جواب دہ نہیں ہے، اور ان سب کو جواب دہی کرنی ہوگی

 آیت ۲۳:  لَا یُسْئََلُ عَمَّا یَفْعَلُ وَہُمْ یُسْئَلُوْنَ:   «وہ جو کچھ کرتا ہے اس سے جوابدہی نہیں ہو سکتی اور ان سب کی جوابدہی ہو گی۔» 

UP
X
<>