May 17, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 127

وَكَذٰلِكَ نَجْزِيْ مَنْ اَسْرَفَ وَلَمْ يُؤْمِنْۢ بِاٰيٰتِ رَبِّهِ ۭ وَلَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَشَدُّ وَاَبْقٰي 

اور جو شخص حدسے گذر جاتا ہے، اوراپنے پروردگار کی نشانیوں پر ایمان نہیں لاتا، اُسے ہم اسی طرح سزا دیتے ہیں ، اورآخرت کا عذاب واقعی زیادہ سخت اور زیادہ دیر رہنے والا ہے

 آیت ۱۲۷:  وَکَذٰلِکَ نَجْزِیْ مَنْ اَسْرَفَ وَلَمْ یُؤْمِنْ بِاٰیٰتِ رَبِّہِ:   «اور اسی طرح ہم بدلہ دیں گے اُس کو جس نے حد سے تجاوز کیا اور اپنے رب کی آیات پرایمان نہ لایا۔»

            وَلَعَذَابُ الْاٰخِرَۃِ اَشَدُّ وَاَبْقٰی:   «اور یقینا آخرت کا عذاب زیادہ سخت اور ہمیشہ رہنے والا ہے۔»

UP
X
<>