May 17, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 126

قَالَ كَذٰلِكَ اَتَتْكَ اٰيٰتُنَا فَنَسِيْتَهَا ۚ وَكَذٰلِكَ الْيَوْمَ تُنْسٰى

اﷲ کہے گا : ’’ اسی طرح ہماری آیتیں تیرے پاس آئی تھیں ، مگر تو نے اُنہیں بھلا دیا۔ اور آج اُسی طرح تجھے بھلادیا جائے گا

 آیت ۱۲۶:  قَالَ کَذٰلِکَ اَتَتْکَ اٰیٰتُنَا فَنَسِیْتَہَا وَکَذٰلِکَ الْیَوْمَ تُنْسٰی:   «اللہ فرمائے گا کہ اسی طرح ہماری آیات تمہارے پاس آئیں تو تم نے انہیں نظر انداز کر دیا، اور اسی طرح آج تمہیں بھی نظرانداز کر دیا جائے گا۔»

UP
X
<>