قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 125
قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِي أَعْمَى وَقَدْ كُنتُ بَصِيرًا
وہ کہے گا کہ : ’’ یا رَبّ ! تو نے مجھے اندھا کر کے کیوں اُٹھا یا، حالانکہ میں توآنکھوں والا تھا؟‘‘
آیت ۱۲۵: قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِیْٓ اَعْمٰی وَقَدْ کُنْتُ بَصِیْرًا: «وہ کہے گا: اے میرے پروردگار! تو نے مجھے اندھا کیوں اٹھایا ہے، جبکہ میں (دنیا میں) تو بینائی والا تھا۔»